لاہور ( آواز خلق نیوز ) اسٹیبلشمنٹ نے سارا زور DHA بنانے اور امریکی پٹھو بننے میں لگایا ہے۔ سوال یہ ہے کہ سارے جرنیل، جج اور بابو ریٹائر ہو کر اپنے آقاؤں کے ملکوں میں ہی رہتے ہیں۔ کیا کوئی عوام کو بتاۓ گا کہ کتنے جرنیل ہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد کس ملک میں رہ رہے ہیں۔
84