85

اسٹیبلشمنٹ ، تحریر و تقریر پر بغاوت

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) تحریر و تقریر پر بغاوت اور غداری کی دفعات انگریز نے 1860 میں تعزیرات ھند میں شامل کی تھیں کیونکہ وہ برصغیر میں بسنے والے تیس کڑور انسانوں کو دشمن اور باغی سمجھتا تھا ، آج بھی اسی طرح حکمران بائیس کڑور عوام کو باغی اور غدار سمجھتے ہیں ۔ گورا چلا گیا لیکن کالے کی کھال میں آج بھی زندہ ہیں۔ غداری کے مقدمے کے بعد آج سے الیکشن کمیشن کا مقام اور مرتبہ بھی ایک حساس ادارے کے برابر آچکا ہے ۔آئندہ دفاع وطن کا کام بھی ان کے سپرد ہی ہوگا کیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں