72

اٹیمی طاقت پاکستان امریکہ اجازت کا محتاج۔

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) قوم کو مبارک ہو۔ ابھی میڈیا نے بریکنگ نیوز چلائی ہے کہ “امریکہ نے پاکستان کو روس سے سستا تیل خریدنے کی اجازت دے دی” ایٹمی طاقت کو امریکہ سے یہ اجازت ملنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔ یاد رہے سابق وزیراعظم عمران خان روس سے سستے تیل کا معاہدے کرنے والے تھے اور روس ان کے وزیراعظم ہوتے ہوۓ عالمی منڈی کے مقابلے میں 30 فیصد کم قیمت پر تیل دینے کو تیار تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں