129

نواز شریف یا اسٹیبلشمنٹ ؟ بھارت کو جواب نہ دینے کا فیصلہ کس کا تھا؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) کیا آپ کو پتہ ہے؟؟ اگست 1999 میں دو انڈین ائیر کرافٹس نے پاکستانی نیوی جہاز مار گرایا جس میں نیوی کے 16 افیسر ز شہید ہو گئے۔ نواز شریف نے معاملے کو نظر انداز کر دیا۔ اپنے وزیر اعظم کی اس بے حسی نے نیوی پر بہت برا اثر ڈال اور اس وقت کے نیوی
ایڈمرل عبد العزیز مرزا بھی نواز شریف کے خلاف ہو گئے
نواز شریف کی پاکستان سے جنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں