73

حدیبیہ پیپرملز کیس: مجرم شریف خاندان کو کس نے بچایا؟

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز) حدیبیہ پیپرملزاسکینڈل پاکستان کی تاریخ کاایک بڑامالیاتی کرپشن اسکینڈل تھا۔ سپریم کورٹ نےخارج اس لیےکیا کیونکہ ایک غلط فیصلےکےخلاف اپیل قانون میں دی گئی دو سال کی معیادختم ہونےکےبعد دائرکی گئی۔کاش کوئی قومی کمیشن بنےاوراس کیس میں کوتاہی برتنےاور مجرم شریفوں کوبچانےوالوں کوسزاملے۔ یاد رہے کہ اس کیس کی سماعت کے دوران میڈیا کوریج پر بھی پابندی لگا دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں