100

ون ڈے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ۔ بابر اعظم

Spread the love

دبئی ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کے بابر اعظم کرکٹ میدان سے باہر بھی ریکارڈ ساز بن گئے۔ بابر اعظم مسلسل دوسرے سال ون ڈے کے پلیئر آف دی ایئر قرار دے دئیے گئے۔ آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی کا تاج بھی بابر اعظم کے سر پر سج گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں