سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ، ماسٹر مائنڈ بری،
سہولت کاروں کو سزائے موت۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 8 سال بعد سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائےموت سنادی جبکہ بھتہ مانگنے اور نا دینے کی صورت میں اس قیامت کو برپا کرنے والے رؤف صدیقی سمیت ایم کیو ایم کے اہم رہنماؤں کو بری کرتے ہوئے 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی۔ یاد رہے کہ بلدیہ فیکٹری میں ایم کیو ایم نے 25 کروڑ بھتہ نا دینے پر 264 افرادزندہ جلا دیے تھے
107