اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پولیس کانسٹیبلز میں آٹھ لوگ میرے بھرتی کرو، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نامعلوم وزارت شاہجہان یوسف کی آئی جی اسلام آباد کو تحریری سفارش۔ ایسا لگتا ہے کہ ملک میں ایک لوٹ سیل جاری ہے، جس کے ہاتھ جو لگتا ہے وہ لے رہا ہے۔
115