منصف! تیری عدالتوں کی شُہرتیں بٙجا
میرا چمن اُجڑ گیا تیرے فیصلوں کے بعد
اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) یہ تصویر کامران فیصل کی بیٹی کی ہے جو آج بھی اپنے باپ کے قاتلوں کو پھانسی کے پھندے پر دیکھنا چاہتی ہے۔ کامران فیصل کا قصور یہ تھا کہ اس نے طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے مجرموں کے خلاف شفاف تحقیقات کی تھیں۔ لیکن ان کی موت کو خودکشی قرار دے دیا گیا تھا۔
82