132

اسلام آباد پولیس کو گلو بٹ بنانے کا عمل شروع

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پولیس کو گلو بٹ پولیس کیسے بنایا جائے گا؟؟ ایسے بنایا جائے گا. وزیراعظم ہاؤس سے 40افراد کی بھرتی کی سفارش، معاون خصوصی سردار شاہجہان یوسف کے IG کو لکھے خط سامنے آ گئے۔ ماضی میں پنجاب پولیس میں جرائم پیشہ افراد کی بھرتی کا کارنامہ بھی شریف خاندان نے انجام دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں