121

نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو شکست کی دھول چٹا دی

Spread the love

رانچی ( آواز خلق نیوز ) بھارت کو پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست کا مزہ چھکنا پڑا۔ نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 177 رنز کا ہدف دیا۔ ٹیم انڈیا 20 اوورز میں 155 رنز تک ہی پہنچ پائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں