79

اسٹیبلشمنٹ پنجاب اور کے پی الیکشن میں اصل روکاٹ

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) گورنر KPK میڈیا سے بات کرتے ہوۓ بتایا انتخابات کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نے کرنا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ اورECP کی تردید یا تصدیق کا نہ آنا شک کو یقین میں بدل دے گا
آئین کے آڑتیکل 105 میں گورنر کا اختیار ہے اسمبلی تحلیل کی صورت میں وہ عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرے گا جو کہ 90 روز سے زیادہ نہ ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں