86

اسٹیبلشمنٹ کی تجربہ کار ٹیم، پاکستان کی معاشی تباہی

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) معاشی ٹھگ پاکستان کی سونا اگلنے والی معیشت کے گھڑے کا آخری قطرہ پی چکے. مگر پاکستان کے عوام کا حال زیر نظر تصویر میں اس سیانے کوے جیسا ہے جو کبھی جمہوریت, اسلام اور کبھی پاکستان کے لئے اس امید پر اپنا ووٹ سنہری گھڑے میں ڈالتا ہے اس امید پر شاید اسے بھی جینے کو ایک بوند میسر ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں