83

1998 میں ڈالر اکاؤنٹس منجمد، مگر وہ سب ڈالر گئے کہاں؟

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) تاریخ دہرا دی: نون لیگ ںے 98 میں ڈالر اکاؤنٹ منجمد کردیے تھے۔ آج تک پتا نہیں کہاں گئے آج پھر وہی دور ہے آپ اپنےڈالر بینک سے نہیں نکال سکتے- لوگ پاگل ہی ہونگے جو پیسے پاکستان بھیجیں- جئے مقصود چپراسی – انتخاب کے زریعے خان آیا لکھ لیں لوگ 30 دن میں کئی ارب $$ بھیج دینگے ورنہ عرب شہزادے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں