94

جنرل نیازی کی ہتھیار ڈالنے والی تصویر ، کالا کپڑا

Spread the love

پاکستان کا جو بھی سفیر بھارت جاتا ہے ،اسے نیشنل ڈیفنس کالج میں لیکچر دینے کے لئیے ضرور بلایا جاتا ہے ۔لیکچر کے بعد جس کمرے میں اسے چائے پلائی جاتی ہے اس کی دیوار پر جنرل نیازی کی ہتھیار ڈالنے کی دستاویز پر دستخط والی تصویر لگی ہوتی ہے ۔ ایک کالا کپڑا کوئی اس تصویر پر بھی ڈال دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں