88

چوبیس برس پرانا لہور

Spread the love

چوبیس برس پرانا لہور
بتی چوک یا راوی سے آزادی چوک یا لوہاری کی طرف آتے ہوئے ایک منظر جو اب آذادی انٹر چینج کی وجہ سے مفقود ہو چکا، تصویر میں بادشاہی مسجد کے چاروں مینار اور گرودوارہ ڈیرہ صاحب دیکھا جا سکتا ہے۔ تانگے تو اس تصویر کے دس برس بعد تک بھی چلتے رہے لہور کی سڑکوں پر۔ تصویر سن 2000 یا 2001 میں فلم والے کیمرے پر بنائی گئی تھی

‏اچے برج لاہور دے، جتھے بلدے چار مشال
اک پاسے دا داتا مالک، اک دا شاہ جمال
اک پاسے میاں میر دی بستی، اک پاسے مادھو لال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں