64

سپریم کورٹ بھی محفوظ نہیں 2 کمپیوٹر چوری

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق ) سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ نے مقدمہ درج کر لیا سی سی ٹی وی کیمروں میں دو ملازمین زاہد اقبال اور فیصل خان کی حرکات مشکوک پائی گئیں زاہد اقبال سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق ٹو چیف جسٹس کا ڈرائیور ہےپولیس نے 6 ستمبر کو مقدمہ درج کرکے زاہد اقبال کو گرفتار کر لیا. جب کہ فیصل خان کی شانخت کو پولیس نے ظاہر نہیں کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں