لاہور ( آواز خلق ) ایک کمزور یاداشت والی قوم جو پانچ سال پہلے کی بات بھول یاد ماضی کھاتی ہے ، اس کی یاد دہانی کے لیے شروع کیا کیا سلسلہ ہے. . تصویر میں نظر آنے والا ایمل کانسی ہے، جس پر الزام تھا کہ اس نے سی آئی اے” کے دو اہلکاروں کو قتل کیا۔ وہ ایمل کانسی جس کے بولے نواز شریف نے 2 بلین ڈالر لیے تھے۔ اور اسی واقعہ کے بعد امریکی اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ پاکستانی وہ قوم ہیں جو پیسے کے لیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں ” ایمل کانسی کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا. اس گرفتاری کے لیے آو جی ڈی سی ایل کی گاڑیاں استعمال کی گئی تھیں اور اس وقت وزیر پیٹریلیم ثوہدری نثار علی خان تھے.
64