69

بھکاری کے ہاتھ لگ گئی سرکار ملک ہوا بے کار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) ‏پاکستان بمقابلہ بھارتی کمپنی:پاکستان نے11فیصد شرح سود پر60 کروڑ ڈالر قرض لے لیا۔ بھارتیRelianceنے2022میں پاکستان سے کئی گنا کم قمیت پر4ارب ڈالرز قرض لیا۔بھارتی کمپنی نے10برس کیلئے1.5ارب ڈالرز2.87%پر،30سال کیلئے 1.75ارب ڈالرز 3.62% پر جبکہ 40سال کیلئے 75کروڑ ڈالر3.75فیصدسود پر

‏شہباز حکومت نے 11 فیصد شرح سود پر تاریخ کا مہنگا ترین قرض لیکر نواز حکومت کا 2015کا ریکارڈ توڑ دیا۔2015 میں اسحٰق ڈار نے 8.25 فیصد سود پر دس برس کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض لیا تھا۔ اسی برس بھارتی نجی کمپنی Reliance نے دس برس کیلئے 1 ارب ڈالرز کا قرض صرف 4.12 فیصد سود پر حاصل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں