62

ایک زرداری کرپشن کی بڑی بیماری پاکستان پر بھاری

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) آصف علی زرداری نے اگست دوہزار تئیس میں نیویارک میں اپنا اپارٹمنٹ واقع 524 East 72 street تقریبا سات لاکھ اسی ہزار ڈالرز میں بیچ دیا تو کیا وہ اس پراپرٹی کو سالوں پہلے بیچنے کے حوالے سے غلط بیانی کرتے رہے ؟اس حوالے سے کئی انٹرویو ریکارڈ پہ موجود ہیں! یاد رہے آصف علی زرداری اور نواز شریف کو کرپشن کی مثال کے طور پر یورپ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایا جاتا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں