74

پشاور دھشت گردی کی آڑ میں الیکشن ملتوی کرنے کی مہم

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) کس قدر بے رحم اور ظالم ہیں یہ حکمران کہ انسانوں کے لاشے سامنے پڑے ہیں ، گھروں میں صف ماتم بچھی ہے اور یہ الیکشنوں کے التوا کے بارے میں بیان دے رہے اور کچھ بے شرم اینکر اس موضوع پر ٹی وی شو بھی کر رہے ہیںُ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں