137

24 سال پہلے لالہ کی بھارت کے خلاف141 رنز کی یادگاراننگز

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) 24 سال پہلےاج کے دن شاہد آفریدی نے چنئی میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان کے لیے اوپننگ بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بنائے تھے۔ پاکستان 12 رنز سے ٹیسٹ جیت گیا تھا- آفریدی نے اپنا ٹیسٹ کیریئر 36.51 کی بیٹنگ اوسط کے ساتھ ختم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں