71

میری ماں کا کیا ہو گا؟

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) اس نے مجھ سے پوچھا جسم کے مختلف حصوں میں درد ہو رہا ہے تو کیا میں بچ پاؤں گا؟ مجھے اور تو کوئی غم نہیں بس میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو پتا نہیں میری ماں کا کیا ہو گا؟‘ ہسپتال کے گیٹ پر دم توڑنے والے کانسٹیبل کی ریسکیو اہلکار سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں