67

پشاور دھماکہ : کچھ تو اور ہے جسے چھپایا جا رہا ہے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) میں نے نوکری کے دوران 1982 میں کوئیٹہ اور دیگر شہروں میں دھماکوں کو قریب سے دیکھا ہے ، میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ صرف ایک خود کش بمبار کی جیکٹ میں اتنا زیادہ مواد کیسے موجود تھا کہ کنکریٹ کی پوری چھت اڑ جائے۔ اتنا زیادہ بارود کیسے اندر آیا ، کچھ تو اور ہے جسے چھپایا جا رہا ہے۔ اوریا مقبول جان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں