74

قرض پاکستان کے نام پر ، موجیں اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) عوام اب یہ سوال کر رہی ہے کہ قرضہ پاکستان کے نام پر لیا جاتا ہے، خرچ اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے۔ موجیں سیاستدان، یورپ میں ریٹائرڈ معزز ججز اور فوجی افسران کرتے ہیں۔ اور ادائیگی عوام کو کرنا پڑتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں