78

اس قوم کے ماتھے پر لکھی ہے تباہی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) جس ملک میں 19 سکیل کے ہیڈ ماسٹر کو سائیکل تک حکومت نہیں دیتی۔17 سکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کو 30 لاکھ کی گاڑی اور 6 گارڈز دیتی ہے۔ وہ ملک کیا ترقی کرے گا۔ پھر جواز کیا ہے معاشرہ تباہ نہ ہونے کا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں