اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آئی ایم ایف وفد سے ملاقات میں وزیر توانائی نے عوام پر بجلی بم حملے کی یقین دہانی کروا دی۔ فروری سے بجلی کی قیمت میں 4روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جاۓ گا۔ امپورٹڈ حکمرانوں نے کچھ روز پہلے پیٹرول بم گرایا تھا۔ گیس کی قیمتوں میں بھی 64 فیصد اضافی چند روز میں متوقع ہے۔
88