84

وہ کون ہے جو کراچی کو پھر مقتل گاہ بنانا چاہتا ہے

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) بابر غوری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سانحہ بلدیہ فیکٹری کے اصل مجرم روف صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں الطاف حسین سمیت تمام لوگوں کو معاف کیا جاۓ ریاست سے ایم کیو ایم نے مطالبہ کردیا۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل مصطفی کمال نے اپنی پارٹی ختم کرکے ایم۔کیو ایم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں