پشاور ( آواز خلق نیوز ) جس ملک میں پولیس دھماکے میں اپنی شہادتوں کے بعد بلبلا اٹھے ، بینر ہاتھ میں پکڑے اور پکار اٹھے “یہ جو نا معلوم ہے : یہ ہمیں معلوم ہے “ ایسے ملک کے عام شہریوں کا خوف بڑھ جاتا ہے اورخوف جب بڑھتا ہے تو غصے میں بدل جاتا ہے
72