لاہور ( آواز خلق نیوز ) عمران ریاض پھرگرفتار: جیسے حکومت اور گھبراے گھبراے .سہولتکارصحافیوں اور لیڈروں کو پکڑ رہے ہیں انکی دماغی حالت پہ شک ہوتا ہے مگرزیادہ افسوس میڈیا کے بڑے پہلوانوں پہ ہوتا ہے جو ڈر یا لالچ کی وجہ سےخاموش ہیں اورایک نیا بہادرچینل ‘بول’ پہاڑکی طرح سب کے ساتھ کھڑا ہے – “بول کی طرح جیو”
87