اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں 4 وزیر خزانہ ہیں۔
1: اسحاق ڈار – وفاقی وزیر
2: عائشہ غوث پاشا – وزیر مملکت براۓ خزانہ
3: طارق باجوہ – معاون خصوصی براۓ خزانہ
4: طارق پاشا – معاون خصوصی براۓ ریونیو
کرنسی کی حالیہ قدر میں 40 روپے کی کمی کے باعث، پاکستان کے قرضوں میں 5200 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔
73