88

اے پاکستان کے منصفو ارشد شریف کے لہو کی پکار سنو

Spread the love

جس وقت پولیس نےاپنی مدعیت میں ایف آئی آردرج کی اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کےافسر کو او ایس ڈی کردیا گیا مجھے اس ہی وقت معلوم ہوگیا تھا ارشد اور ہمیں انصاف نہیں ملےگا اس لئے گزارش ہے 1بار درود شریف 1 بارسورۂ فاتحہ3 بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ارشد شریف شہید کے ایصالِ ثواب کے لئے دعا کردیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں