101

ابھی نندن کی رہائی کس کے حکم پر ہوئی؟

Spread the love

واشنگٹن ( آواز خلق نیوز ) سابق امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مارک پوبیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ پلوامہ واقع کے بعد پھارت کی فضائی کارروائی کے بعد پاکستان نے جب بھارت کو جواب دیااور بھارتی طیارے تباہ کر کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا تو اس وقت پاک بھارت اٹیمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔جس پر میں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے بھارت کے حوالے کردیا جاۓ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں