76

مارک پومبیو پر بھی ایف آئی آر درج کرو؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) صحافی اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی توہین پر گرفتار کیا گیا۔ سابق سیکرٹری آف سٹیٹ مارک پوبیو نے اپنی کتاب میں جنرل باجوہ کے متعلق انکشاف کیا ہے۔ سوال یہ کہ کیا اب مارک پوبیو کے خلاف بھی ایف آئی آر درج ہو گی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں