151

ہم وقت کے یزیدوں سے بِھڑ بیٹھے ہیں

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ہم وقت کے یزیدوں سے بِھڑ بیٹھے ہیں . اے قومِ پاکستان کے نڈر سپوتوں آگے بڑھتے جاؤ، ٹکراتے جاؤ باطل کے خلاف، اس سوچ کے ساتھ کہ ہم حق پر ہیں اور اللہ حق اور سچ بات کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ آپ سب کی جرات اور بہادری کو پوری قوم کا سلام ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں