72

بھوکا زرداری سیلاب متاثرین پر بھاری

Spread the love

لاڑکانہ ( آواز خلق نیوز ) سیلاب زدگان کےلیے آنے والے چاول بازار میں بک رہے ہیں۔ قومی خزانے کی لوٹ مار سے دل نہیں بھرا کہ امدادی سامان پر بھی ہاتھ صاف کر لیا۔ اربوں روپے کہاں خرچ ہوئے، اس کا بھی ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا۔ عالمی ادارے اسی لیے اس سیاسی اشرافیہ پر اعتبار نہیں کرتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں