59

تمام سرکاری افسران کے اثاثوں کو پبلک کیا جائے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام سرکاری آفسران کے اثاثوں کو پبلک کیا جائے ۔ اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔ وہ بیوروکریٹ جو سیاست دانوں اور جرنیلوں کو کرپشن کے گر سکھاتے رہے ان کے اثاثے بعد طشت از بام ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں