70

کچھ لوگ طاقت کے نشے میں اندھے ہوچکے ہیں

Spread the love

جب کسی قوم پر گھٹن بڑھ جاتی ہے تو اس کا سانس بند ہونے لگتا ہے تو سمجھو اس قوم میں بغاوت کا وقت قریب آگیا ہے۔ پاکستانی قوم میں اس وقت گھٹن بہت زیادہ بڑھ چکی لوگوں کا سانس اکھڑنے لگا ہے اور یہ چیز کسی کو نظر نہیں آرہی کیونکہ کچھ لوگوں پر طاقت کے نشے میں اندھے ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں