115

سستی بجلی کا لارا ہو گیا معشیت کا کباڑہ

Spread the love

پاکستان میں بجلی کی قیمتیں پچھلے دس ماہ میں تین گنا زیادہ بڑھ چکی ہیں۔ مگر ٹی وی چینلز پر اشتہارات چل رہے ہیں کہ تھر کوئلے سے انتہائی سستی بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ پھر وہ بجلی کہاں ہے ؟؟
“عوامی ٹیکس کا پیسہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے چینلز کو خوش کرنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں