77

منشی الیکشن کمیشن کا انتخاب سے فرار کا منصوبہ بے نقاب

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا! پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کے لئے امن و امان اور معاشی صورتحال کا کا بہانہ بنایا گیا! حقیقت یہ ہے کہ یہاں دہشتگردی کا مسئلہ ہے نا بجٹ کا !!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں