71

قابض قوتیں خس وخاشاک کی طرح بہہ جاتی ہیں

Spread the love

حالت یہ ہے کہ پولیس آفیسر نیوی کے اہلکار کو صفائیاں دے رہا ہے کہ میں نے نہیں خاتون نے مارا۔
کیا نیوی اہلکار کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ سیویلئن معاملات میں پولیس سے تفتیش کرے؟ تاریخ شاھد ہے کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے واقعات ہی قوموں کو طاقتوروں کے مقابل لا کر کھڑا کر دیتے ہیں اور قابض قوتیں خس وخاشاک کی طرح بہہ جاتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں