126

مجبور بے روزگار نوجوانوں کو پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) مہنگائی اور بے روزگاری میں صرف فراڈیوں کا کام چل نکلا ہے مجبور بے روزگار نوجوانوں کو پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ممبرشب کے نام پر ان سے پیسے ہتھیانے کا سلسلہ جاری ہے ،افسوس اخبارات ایسے فراڈیوں کے اشتہارات بغیر تصدیق کے چھاپ دیتے ہیں اور گناہ میں برابر کے حصہ دار بن جاتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں