84

انتخابات کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے کپتان سےتین مطالبات

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے تین مطالبات تسلیم کرنے کی شرط پر الیکشن کر کروانے کا عندیہ دیا ہے۔
سپریم کورٹ سے سائفر کی بذریعہ کیمشن تحقیقات سے دستبردار ہو جائیں۔
ارشد شریف قتل کیس اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات بھی نہیں ہوں گی۔
نواز شریف کے تمام کیسز ختم اور نااہلی ختم کر دی جاے گی اوران فیصلوں کو چیلنج نہیں کیا جاۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں