73

امپورٹڈ حکومت آئی غریب کی تباہی لائی

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے ”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں