133

کامیسٹس یونیورسٹی کے زیر اہتمام امن کے قیام کے عنوان پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) کامیسٹس یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام امن کے قیام کے عنوان پر دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قومی اور بین الاقوامی مقررین نے امن کے قیام کے حوالے سے پالیسی کی سطح پر اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ اس کانفرنس میں پاکستان ، امریکہ ، انڈیا ، سنگاپور ایران اور یورپ سمیت درجنوں مقررین نے اپنے تجربات کی روشنی میں امن کے قیام کے حوالے سے گفتگو کی ۔ مقررین کا کہنا تھا پاکستان سمیت دنیا میں کوئی ملک امن کے قیام کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔ امن کے قیام کے حوالے سے مختلف ریسرچرز نے اپنے پیرز بھی پیش کئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں