لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان سپر لیگ کا میلہ اختتام کو پہنچا۔ فائنل میچ میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 تنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے پہلے بیٹنگ اور پھر باؤلنگ میں اپنا جادو دکھایا۔ پی ایس ٹ میں کسی ٹیم نے پہلی پار مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔
126