149

ٹیم انڈیا کا ہیرو 3 بار مسلسل پہلی گیند پر زیرو

Spread the love

دہلی ( آواز خلق نیوز ) دنیا کے ٹی 20 کے نمبر ون ٹیم انڈیا کے بلے باز سوریا کمار یادو نے انوکھی تاریخ رقم کردی. ایک ہی سیریز میں 3 دفعہ پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں