اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) پی ڈی ایم حکومت اس بات پر اعتراض کررہی ہے کہ اس قانون کو معطل کیا گیاہے جو ابھی نافذالعمل نہیں ہوا ، ان کی حکومت بنانے کے لئیے یہی سپریم کورٹ نو اپریل کو رات گیارہ بجے اس توہین عدالت کا مقدمہ سننے کے لئیے بیٹھی تھی جو ابھی ہوئی ہی نہیں تھی
137