اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) کالعدم جماعتوں کو ری لانچ کرنے سے عمران خان کمزور نہیں مزید مضبوط ہوگا لیکن فرقہ واریت کا جن بوتل سے باہر ضرور آجائے گا،
پھر پندرہ برس بعد ہمیں بتایا جائے گا کہ 2023 میں کالعدم جماعتوں کی ری لانچنگ غلطی تھی ، تب باقی سب تو لندن ہوں گے لیکن معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھانے والے لواحقین پاکستان میں در بدر ہوں گے اور پوچھ رہے ہوں گے کہ ہم کس کے ہاتھ پر اپنوں کا لہو تلاش کریں ؟ کالعدم مذہبی جماعتوں کو ری لانچ کرنے میں پیپلز پارٹی بھی شامل اور شریک جرم ضرور ہے
158