163

ویرات کوہلی کے ریکارڈ کا خمار بابر نے دیا اتار

Spread the love

بابر اعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اب اپنے T20I کیریئر میں 357 چوکے لگا چکے ہیں۔T20 میں سب سے زیادہ چوکے:
پال سٹرلنگ نے 123 اننگز میں 374 چوکے
بابر اعظم 95 اننگز میں 357 چوکے
ویرات کوہلی نے 107 اننگز میں 356 چوکے
روہت شرما نے 140 اننگز میں 348 چوکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں